: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اکستان کے شیخو پورہ میں آج صبح پولیس کے ساتھ تصادم میں نو مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ یہ اطلاع انسداد دہشت گردی محکمہ نے دی ہے۔ انسداد دہشت گردی محکمہ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس
ریلیز کے مطابق یہ
خفیہ اطلاع ملی تھی کہ 13 سے 14 'القاعدہ کے دہشت گرد' شیخوپورہ میں چھپے
ہوئے ہیں اور لاہور اور اس کے مضافات میں پولیس اہلکاروں اور حساس اداروں
کے دفاتر پر حملوں کا ارادہ رکھتے ہیں۔